Browsing Category

شوبز

شوبز

جاوید اختر کو کنگنا رناوت کیخلاف قانونی جنگ کا سامنا

ممبئی :  بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کیخلاف قانونی جنگ میں مشہور شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر کو ناکامی کا سامنا ہوا ہے۔  ممبئی کی عدالت نے جاوید اختر کی کنگنا رناوت کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت…

اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شادی کی رسمیں شروع

 کراچی : 2022 شروع ہوتے ہی فنکاروں کی شادیوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے، اریبہ حبیب کی شادی کے بعد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی شادی کی رسمیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ گزشتہ رات صبور علی اور علی…

ایما واٹسن کی فلسطینیوں کیلئے حمایت پر اسرائیلی حکام آگ بگولہ

لندن :  برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی جس پر اسرائیلی حکام آگ بگولہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی اداکارہ نے انسٹا گرام پر فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیلئے ایک تصویر پوسٹ کی۔ انہوں نے تصویر کے…

مسلم خواتین کی نیلامی ، جاوید اختر مودی سرکار کی خاموشی پر حیران

ممبئی : بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر نے 100 سے زائد مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی اور پارلیمنٹ آف ریلیجنز پر اپنے انقلابی خیالات کا اظہار کیا جس پر ان کے ہی خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم شروع ہو گئی۔ جاوید اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی…

بھارتی اداکار جان ابراہم کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی : کرینہ کپور، ارجن کپور کے بعد بالی ووڈ ایکش ہیرو جان ابراہم کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جان ابراہم نے اس بات کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 3 دن قبل ایک شخص سے ملاقات کی، جس کا کورونا ٹیسٹ…

ماہرہ اور فہد کی فلم “قائداعظم زندہ باد” عیدالاضحی پر ریلیز ہو گی

لاہور : ڈائریکٹر نبیل قریشی کی فلم ” قائداعظم زندہ باد ” کو رواں سال عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ماہرہ خان اور فہد مصطفی نظر آئیں گے، فلم کی شوٹنگ اگست 2019 میں شروع کی گئی تھی مگر کورونا…

اریبہ حبیب کی خانہ آبادی، آج پیا گھر سدھار جائیں گی

کراچی : اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب اور سعدین شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، اداکارہ آج پیا گھر سدھار جائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اریبہ کی نکاح نامے پر دستخط اور نکاح تقریب کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے…

نئےسال کے آغاز پرشوبز فنکاروں کی قوم کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور : نئےسال کے آغاز پر شوبز فنکاروں نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فنکاروں نے اپنے ویڈیو پیغامات میں کہا کہ نیاسال سب کے لئے رحمتوں کا سال بنے ۔ نئے سال کے آغاز پر لالی وڈ کے فنکاروں نے قوم کو مبارکباد دی اور…

اکشے کمار کی فلم ‘پرتھوی راج’ کیخلاف احتجاجی مظاہرے

ممبئی : بھارت میں اکشے کمار کی فلم ‘پرتھوی راج’ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعہ کا شکار ہوگئی۔ ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ انڈیا ٹو ڈے کے مطابق راجستھان کی گوجر برادری نے فلم سازوں کو…

حدیقہ کیانی کا طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کرنیکا اعلان

لاہور : گلوکارہ حدیقہ کیانی نے طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا کہ وہ سال 2022 میں طویل عرصے بعد میوزک البم ریلیز کریں گی جس کی شاعری انہوں نے اور ان کی والدہ سمیت دیگر افراد نے لکھی ہے۔…