Browsing Category

شوبز

شوبز

سال 2021 ہالی ووڈ فلموں کیلیے کامیاب سال رہا

سال دو ہزار اکیس ہالی ووڈ فلموں کیلیے کامیاب سال رہا، دو ہزار بیس میں کورونا کی وجہ سے ریلیز نہیں ہو سکی تھیں وہ ریلیز ہوئیں اور کامیاب بھی رہیں۔ اسپائیڈر مین سال کی سب سے کامیاب فلم بن گئی جس نے ایک سو اسی ارب روپے سےزائد کا بزنس…

بھارتی اداکارہ کا فلم سیٹ سے لباس چوری کرنے کا اعتراف

ممبئی : بھارتی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم کے سیٹ سے لباس چوری کر کے لے گئی تھیں ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ثانیہ نے ایک دلچسپ واقعہ اس طرح بتایا کہ انہیں ساڑھیاں بے حد پسند ہیں اور انہوں نے اس کیلئے اپنی الماری…

متھیرا کا شادی شدہ خواتین کو انوکھا مشورہ

اداکارہ متھیرا اپنی بہن روز کے ہمراہ حال ہی میں احسن خان کے شو ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں دونوں بہنوں نے احسن خان کے ساتھ خوب گپ شپ کی۔ متھیرا نے شو کے دوران پلاسٹک سرجری کروانے کے سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نے کوئی…

دلہن کی ارطغرل کے انداز میں انٹری سے مہمان دنگ، ویڈیو وائرل

ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کا بخار پاکستانیوں کے سر سے ابھی تک اترا نہیں، بلکہ پاکستانی اب بھی بہت شوق سے’’ارطغرل غازی‘‘ نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اپنی زندگیوں میں ارطغرل کا انداز اپنانے کی پوری کوشش بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک…

سعودی اداکارہ اریج عبداللہ اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں

قاہرہ: سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ اریج عبداللہ مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 سال کی اریج عبداللہ کی لاش قاہرہ میں ان کے فلیٹ سے اتوارکوبرآمد ہوئی۔ لاش سے متعلق اطلاع اریج کی ملازمہ نے…

سنی لیون ایک مرتبہ پھر تنازع کا شکار

ممبئی : بھارت کی معروف اور آئٹم سانگ میں بے باکی کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سنی لیون ایک مرتبہ پھر تنقید اور تنازع کا شکار ہوچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکارہ سنی لیون اپنے نئےگانے  مدھوبن میں رادھیکا ناچے‘کی وجہ سے…

فلمیں بننے کا سلسلہ جاری رہا تو انڈسٹری کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی : ہمایوں سعید

کراچی : اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اگر فلمیں بننے کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہے گا تو انڈسٹری کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ کامیابی اور ناکامی ساتھ ساتھ چلتے ہیں، ناکامی کے خوف سے کبھی بھی منصوبوں کو ترک نہیں کرنا…

ٹریفک جام، عاطف اسلم پھنس گئے ، بائیک پر کنسرٹ آمد

کراچی : گلوکار عاطف اسلم کراچی میں ٹریفک جام میں پھنس گئے، انہیں بائیک پر سوار ہو کر کنسرٹ میں پہنچنا پڑا۔ عاطف اسلم جب گذشتہ رات کنسرٹ کیلئے نکلے تو ٹریفک جام دیکھ کر آو دیکھا نہ تاو موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور ٹھنڈی ہوا کو انجوائے…

سلمان خان کو سالگرہ سے ایک دن پہلے سانپ نے ڈس لیا

ممبئی : بالی وڈ سٹار سلمان خان کو سالگرہ سے ایک روز قبل پنویل شہر میں سانپ نے ڈس لیا، سانپ زہریلا نہ ہونے کے سبب سلمان خان کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق سلمان خان اپنے فارم ہاوس میں موجود تھے کہ سانپ نے ڈس لیا، انہیں فوری…

اللہ سے ہر وقت اور ہدایت کی دعا کرتی ہوں : وینا ملک

لاہور : اداکارہ ومیزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ زندگی میں سیکھنے کاعمل ہر وقت جاری رہتا ہے، میں نے 2013ء کے بعد یہ طے کیا تھا جب تک مجھے کسی پراجیکٹ میں واضح مارجن کا کردار نہیں ملے گا میں کام نہیں کروں گی، میں اللہ تعالیٰ سے ہر وقت دعا کرتی…