Browsing Category

شوبز

شوبز

میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کے اخراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور : ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کے اخراج کیلئے درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی، جس میں گلوکارہ نے اپنے خلاف ایف آئی اے کے…

آریان کی ضمانت کے بعد شاہ رخ خان کا فلموں سے متعلق بڑا فیصلہ

ممبئی:  بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے منشیات کیس میں بیٹے آریان خان کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد زیرِ التوا فلمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بھارتی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بیٹے آریان خان کو رہائی اور ہفتہ وار…

عامر خان نے اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے خفیہ تیسری شادی کرلی؟

ممبئی:  بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور دنگل اسٹار فاطمہ ثنا شیخ خفیہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے تقریباً 15 برس تک شادی شدہ رہنے کے بعد…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

لاہور : بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا کر برانز میڈل حاصل کر لیا۔ ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے روایتی حریف ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں، سنسنی خیز…

آصف زرداری ’بھٹو‘ کو چھوڑ کر اپنی پہچان خود بنائیں ، حریم شاہ

کراچی : ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو تجویز دی ہے کہ وہ مرحوم ’بھٹو‘ کو چھوڑ کر اپنی پہچان خود بنائیں۔حریم شاہ حال ہی میں مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے…

حریم فاروق نے ڈرامہ پروڈکشنز میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی : اداکارہ و فلم پروڈیوسر حریم فاروق اور پروڈیوسر عمران رضا کاظمی نے مشترکہ طور پر فلموں کے بعد ڈرامہ پروڈکشنز میں قدم رکھ دیا۔ 2013 میں مشترکہ طور پر پہلی فلم  سیاہ  کو پروڈیوس کرنے کے بعد اب دونوں نے مذکورہ فلم کو ٹی وی سیریز کا…

پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی۔ گزشتہ ماہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی جانے والی ایک معمولی سی تبدیلی نے…

جاپانی اداکارہ ہوٹل کی 22ویں منزل سے گر کر ہلاک

ٹوکیو : جاپان کی اداکارہ سایا کاکانڈا 35 برس کی عمر میں ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئیں۔ سایا کاکانڈا جاپان کے سینئر اداکار ماساکی کانڈا اور 59 سالہ گلوکارہ سیکو میٹسودا کی بیٹی تھیں۔ سایا کاکانڈا جاپان کے شمال مشرق میں…

ہیپی برتھ ڈے ماہرہ خان

کراچی : چھوٹی اور بڑی اسکرین کا بڑا نام سپراسٹارماہرہ خان، آج سینتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ ہم سفر سے شہرت کی بلندیوں…

کبریٰ خان نے زندگی کے مشکل ترین دور کا حال کہہ سنایا

کراچی : اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دور کا حال کہہ سنایا ہے، انہیں کینسر ہونے کا خدشہ لاحق ہو گیا تھا۔ اداکارہ نے ایک ویب شو میں دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ گذشتہ 2 سال ان کی زندگی کا انتہائی خوفناک دور تھا، جنوری…