Browsing Category

شوبز

شوبز

سپائیڈرمین نو وے ہوم کا کورونا وبا کے دنوں میں ریکارڈ بزنس

لاہور :  سپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم” سپائیڈرمین : نو وے ہوم ” کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مذکورہ فلم ریلیز کے ابتدائی دنوں میں 121 ملین ڈالر کا بزنس کر چکی ہے۔ جس کے بعد یہ وبا کے دور میں پہلی فلم بن چکی ہے…

عمران ہاشمی کے ساتھ ’بار ڈانسر‘ کا کردار کرکے مزہ آیا، حمیمہ ملک

ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ جب انہوں نے پاکستانی فلموں کے بعد بھارت میں جاکر عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں ’بار ڈانسر‘ کا کردار ادا کیا تو لوگوں نے ان سے نفرت کرنا شروع کی اور انہیں غلط سمجھا جانے لگا۔ حمیمہ ملک نے بتایا کہ انہوں…

اداکارہ عائشہ عمر کی ’منی بدنام ہوئی‘ ڈانس ویڈیو وائرل

لاہور : پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد مداحوں نے ان پر شدید تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اپنے…

ٹی وی ڈراموں سے دور اقرا عزیز ماڈلنگ میں مصروف

کراچی :  اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز آج کل ٹی وی ڈراموں کے بجائے ماڈلنگ میں مصروف ہیں اور متعد د اداروں کی اشتہاری فلموں کی آٖفرز قبول کرنے کے بعد وہ آج کل استنبول میں قیام پذیر ہیں اور ایک ملٹی نیشنل ادارے کے اشتہا ر کیلئے دیگر تمام…

زندگی میں شادی سے ضروری اپنی خوشی : عمران عباس

لاہور : اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ اُن کی نظر میں شادی کرنا ضروری نہیں ہے۔ عمران عباس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے خیال میں شادی کرنا ضروری نہیں ہے، میں سمجھتا ہوں کہ زندگی میں شادی سے زیادہ ضروری آپ کی خوشی ہے۔ اداکار عمران…

ٹی وی ڈراموں سے دور اقرا عزیز ماڈلنگ میں مصروف

کراچی :  اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز آج کل ٹی وی ڈراموں کے بجائے ماڈلنگ میں مصروف ہیں اور متعد د اداروں کی اشتہاری فلموں کی آٖفرز قبول کرنے کے بعد وہ آج کل استنبول میں قیام پذیر ہیں اور ایک ملٹی نیشنل ادارے کے اشتہا ر کیلئے دیگر تمام…

لوگ مجھے پرچی کہتے ہیں ، دنانیر مبین کا شکوہ

کراچی : دنا نیر مبین نے ایک انٹرویو میں شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ انہیں پرچی کہتے ہیں حالانکہ ان کا دور دور تک کسی ہدایتکار یا اداکار سے کوئی تعلق نہیں۔ انٹرنیٹ پر مختصر سی ویڈیو کے ذریعے وائرل ہونے والی وی لاگر دنانیر مبین نے ماڈلنگ کے بعد…

شوبز فنکاروں نے بھی کرکٹ میدان میں انٹری دیدی

گوجرانوالہ : شوبز فنکاروں نے بھی کرکٹ کے میدان میں انٹری دیتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا۔ جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں دوستانہ کرکٹ میچ میں فلم اور ٹی وی انڈسڑی کے مشہور ستارے جلوہ گر ہوئے۔ ایک ٹیم کی نمائندگی ڈرامہ سٹار کامران…

برائیڈل شو میں گرنے کے بعد اداکارہ علیزے شاہ کا بیان سامنے آ گیا

لاہور : برائیڈل شو کے دوران گرنے والی پاکستان کی معروف اور خوبرو ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ کا بیان سامنے آ گیا۔ لاہور میں برائیڈل کٹیور ویک کے دوران اداکارہ علیزے شاہ ریمپ پر واک کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکی تھیں اور گر پڑی تھیں۔…

ویرات کوہلی نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ اور بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں

نئی دہلی : بھارتی ٹی ٹوئنٹی و ون ڈے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ انوشکا اور بیٹی کی تصاویر شیئر کر تے ہوئے تعریفوں کے پل باندھ دیئے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے اپنی…