Browsing Category

شوبز

شوبز

برٹنی سپیئرز کو دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق مل گیا

لاس اینجلس :  امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے کنزرویٹر شپ کے خاتمے کے بعد عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹنی سپیئرز نے گزشتہ ماہ 13 سالہ قانونی جنگ کے بعد والد جیمی سپیئرز سے 60 ملین ڈالر کی…

گلوکارعاطف اسلم کے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری

لاہور : گلوکارہ عاطف اسلم کے آنیوالے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم کو دیکھا جاسکتاہے۔ عاطف اسلم کے ٹی وی ڈیبیو کی پہلی جھلک نے ان کے مداحوں کو دیوانہ کر دیا جس کے بعد نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی…

قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کا معاملہ،اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور

لاہور  : سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے تھیٹر میں سٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے سکینڈل کے کیس کی سماعت کی ،…

کترینہ کیف اور وکی کوشل آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ممبئی : بالی وڈ سپر سٹٓار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل بھارتی ریاست راجھستان میں آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ کترینہ کیف کی عمر 38 سال ہے جبکہ اداکار وکی کوشل 33برس کے ہیں۔ جوڑے نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق سٹریمنگ ویب سائٹ…

ذاتی معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں، کام سے کام رکھتی ہوں : نیلم منیر

کراچی : اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہےکہ اپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتی، صرف کام سے کام رکھتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری پوری توجہ صرف اپنا کیریئر بنانے میں ہے، میرے بارے میں کون کیا سوچتاہے اور کیا رائے…

ایوارڈ یافتہ ریپر ڈریک “گریمی ایوارڈز ” نامزدگیوں سے دستبردار

لاہور : ایوارڈ یافتہ کینیڈین ریپر ڈریک موسیقی کے اعلی ترین “گریمی ایوارڈز ” کی نامزدگیوں سے دستبردار ہو گئے۔ ڈریک کو 2 کیٹگریز میں نامزد کیا گیا تھا، تقریب 31 جولائی کو لاس اینجلس میں ہو گی۔ ریپر کا خیال ہے کہ انہیں صرف ریپر کی کیٹگری…

جیکولین کی گرفتاری کا امکان ، بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا

ممبئی : بالی وڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا جبکہ ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ جیکولین دبئی میں ایک شو میں شرکت کیلئے ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں جہاں امیگریشن حکام نے انہیں…

رابی پیرزادہ کی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ

کراچی :  شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی کے مقامی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیران کر دیا۔ سابق گلوکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رابی ایک ریسٹورنٹ میں خود کوکنگ کر…

سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور : ایف آئی اے سائبر کرائم نے نجی تھيٹر ميں سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور کے نجی تھیٹر میں سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک ہوئی تھیں جس کے بعد ایف آئی…

’نیا پاکستان فیل ہو گیا ‘ اداکارہ متھیرا کی حکومت پر شدید تنقید

لاہور : پاکستانی اداکارہ متھیرا نے ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری کے ہاتھوں مجبور لوگوں کی خودکشی کے واقعات سامنے آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں نوجوان کے تیسری منزل سے چھلانگ لگاکر…