Browsing Category

شوبز

شوبز

سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور : ایف آئی اے سائبر کرائم نے نجی تھيٹر ميں سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور کے نجی تھیٹر میں سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک ہوئی تھیں جس کے بعد ایف آئی…

’نیا پاکستان فیل ہو گیا ‘ اداکارہ متھیرا کی حکومت پر شدید تنقید

لاہور : پاکستانی اداکارہ متھیرا نے ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری کے ہاتھوں مجبور لوگوں کی خودکشی کے واقعات سامنے آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں نوجوان کے تیسری منزل سے چھلانگ لگاکر…

جیکولین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف

بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں فائل کی جانے والی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور نورا فتیحی نے دھوکے بازی اور بھتہ خوری میں ملوث مجرم سے کروڑوں کے تحائف لیے۔ میڈیا…

ایسا شوہر چاہیے جو گھر داماد بننے کیلئے تیار ہو : سارہ علی خان

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے کہا کہ ان کی ماں روزمرہ زندگی میں ان کی ‘تیسری آنکھ’ ہیں اس لیے ان کے ہونیوالے شوہر کو رخصت ہو کر ان کے گھر آنا ہوگا۔ سارہ نے کہا کہ اکیلی ماں کے ساتھ رہنا زندگی کو ضرورت سے زیادہ مشکل بنا…

وینا ملک کی والدہ نے عدالت کے باہر اسد بشیر کو بوتل دے ماری

راوالپنڈی کی فیملی عدالت میں وینا ملک اور اسد خٹک کے بچے حوالگی  کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈیوٹی سول جج غلام اکبر نے کیس کی سماعت کی۔ اسد خٹک کے وکیل شازل کے مطابق آج بچوں کی ملاقات کرانی تھی۔ گزشتہ پیشی پر نہ لانے کی بنا پر عدالت نے جرمانہ کیا…

’معافی مانگو ورنہ۔۔‘ کسانوں نے کنگنا کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا

انڈیا ٹو ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر کیرت پور صاحب میں چنڈی گڑھ ہائی وے پر مشتعل کسانوں نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر…

’پرائیویسی‘ کیس میں میگھن مارکل کی جیت کا فیصلہ برقرار

لندن کی اپیل کورٹ نے برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’ڈیلی میل، آن لائن سنڈے میگزین‘ نے پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ لندن ہائی کورٹ نے رواں برس فروری میں میگھن…

کنگنارناوت کی مشکلات میں مزید اضافہ : بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نئی دہلی : بھارت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سوشل میڈیا پوسٹس کو سینسر کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اپنی زبان سے اکثر مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے…

بیٹی کی تنہا پرورش کرنا میرے لئے مشکل نہیں : سائرہ یوسف

کراچی :  اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ اپنی بیٹی کی تنہا پرورش کرنے میں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہیں ہیں۔ سائرہ نے حال ہی میں اپنی بیٹی کی اکیلی پرورش کرنے کے حوالے سے بات کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنہا ایک بیٹی کی پرورش کرنا…

خوشامدی اور حاسدوں سے کوسوں دور رہتی ہوں : صبور علی

لاہور : اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ خوشامدی اور حاسد لوگوں سے کوسوں دور رہتی ہوں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے پاس اتنا وقت تو نہیں ہے کہ لوگوں کے معاملات میں مداخلت کروں لیکن ایسے لوگ بھی اس دنیا میں کافی تعداد میں موجود ہیں جنہیں اس سے…