Browsing Category
شوبز
شوبز
بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
ممبئی : بھوپال کی ایک عدالت نے اداکارہ امیشا پٹیل کیخلاف 32 لاکھ 25 ہزار کا چیک باونس ہونے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔
امیشا کو 4 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں ذاتی طور پر پیش ہونا پڑے گا، اداکارہ کے خلاف نجی کمپنی کی جانب…
سلمان خان بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کرائیں گے
ممبئی : بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان آئندہ ماہ اپنی بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کیلئے تیار ہیں۔
علیزے بہت جلد ایک رومانٹک فلم میں نظر آئیں گی جس کو سلمان خان خود پروڈیوس کر رہے ہیں۔ سلو میاں خود علیزے کے کیریئر میں…
والدہ کو بیٹی نہیں ماں بن کر کورونا سے بچایا تھا، بیٹی روبینہ اشرف
سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق نے کہا ہے کہ جب ان کی والدہ جون 2020 میں کورونا کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلی گئی تھیں، اس وقت انہوں نے والدہ کو بیٹی نہیں بلکہ ماں بن کر بیماری اور موت سے بچایا۔
روبینہ اشرف میں جون 2020 میں…
میرے ہی شو میں گارڈ نے مجھے جھاڑ دیا تھا ، عاطف اسلم کا انکشاف
کراچی : نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک بار انہیں ان کے اپنے شو میں گارڈ نے جھاڑ دیا تھا۔
عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں عاطف اسلم نے ایک سوال پر ہنستے ہوئے…
شاہ رخ کو نہیں جانتا ، ’ہندوستان کا صرف ایک ہی بھائی سلمان خان ہے‘
اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ‘انتم دی فائنل ٹروتھ’ کی تشہیر کیلئے کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ میں شرکت کی۔پروگرام کے شرکا نے اداکار سے اپنے من پسند سوالات کیے، ان ہی میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور خود کو سلمان خان کا سب سے بڑا مداح قرار…
سری لنکا کی اداکارہ “یحالی” پاکستانی ٹی وی ڈرامے میں کاسٹ
کراچی : سری لنکا کی اداکارہ یحالی پاکستانی ٹی وی ڈرامے صنف آہن میں کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
ڈرامے کی لکھاری عمیرہ احمد کی جانب سے شیئر کئے جانے والے ٹیزر کے مطابق یحالی ڈرامہ میں نتھمی پریرا نامی کیڈٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے…
عائزہ خان کا سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کیلئے مشورہ
کراچی : اداکارہ عائزہ خان نے سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کو ایک مفید مشورہ دیا ہے۔
عائزہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘اپنی کہانی کی سنڈریلا بننے کیلئے ،…
بھارتی وزیر سمرتی ایرانی کو کپل شرما شو میں داخلے سے روک دیا گیا
ممبئی : بی جے پی کی وزیر اور سابق ٹی وی اداکارہ سمرتی ایرانی کو “کپل شرما شو”میں شرکت سے روک دیا گیا،بعد ازاں کپل شرما کی معذرت کے باوجود سیٹ پر واپس آنے سے انکار کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارت کی یونین وزیر سمرتی ایرانی نے اپنی کتاب…
حریم شاہ کو ہائی پروفائل شخصیات اور مقامات تک کون رسائی دلواتا ہے؟
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں جب کہ جو وہ کرنا چاہتی ہیں، اب تک انہوں نے وہ کام نہیں کیا۔
’ٹو بی آنیسٹ‘ میں بات کرتےہوئے حریم شاہ نے سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں بھی لیا اور کہا کہ تقریباً…
سڑکوں کو کترینہ کیف کے ’گال‘ کی طرح ہموار بننا چاہیے: بھارتی وزیر کی خواہش
پڑوسی ملک بھارت کی ریاست راجستھان کے وزیر کی خواہش ہے کہ ان کے انتخابی حلقے کی تمام سڑکیں بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ’گال‘ کی طرح ہموار اور ملائم بنائی جائیں۔
بھارتی خبر رساں ادارے ’ایشین نیوز انٹرنیشنل‘ (اے این آئی) کے مطابق ریاست…
