Browsing Category
شوبز
شوبز
سارہ علی خان نے اپنی ناک کاٹ دی
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ علی خان نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ علی خان کی ناک پر زخم اور خون موجود ہے ۔ اداکارہ نے ویڈیو کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘اماں ابا، ناک کاٹ دی میں نے ۔سارہ علی…
پاکستان کی معروف اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز، اسپتال منتقل
پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔اداکار خالد ملک نے انسٹاگرام پر صارفین کو اطلاع دی کہ دردانہ بٹ کی طبیعت سخت خراب ہے جس کے بعد وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر موجود ہیں خالد ملک کی…
طویل عرصہ بعد سکرین پر واپسی سے خوش ہوں:ماہرہ خان
کراچی : سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے ایک انٹرویو کی مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹی وی سکرین پر اپنی واپسی کے حوالے سے گفتگو کرتی نظر آرہی ہیں۔ماہرہ خان نے کہا کہ میں طویل عرصے سے ٹی وی سکرین پر واپس آنے کا سوچ رہی…
نفیسہ علی نے کینسر کو مات دے دی شوبز میں واپسی کیلئے پرعزم
ممبئی ( شوبزڈیسک ) کینسر جیسے موذی مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد بھارت کی سینئر اداکارہ 64 سالہ نفیسہ علی شوبز میں واپسی کیلئے پُرعزم ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیں گی۔نفیسہ علی میں نومبر 2018 میں ’’اوورین اور پیریٹونیل کینسر‘‘ کی…
ایشٹن کچر اور میلا کونس روزانہ نہانے پر یقین نہیں رکھتے
لاس اینجلس ( شوبز ڈ یسک ) ہالی ووڈ اداکار ایشٹن کچر اور ان کی اہلیہ میلا کونس نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بچے یومیہ بنیادوں پر نہیں نہاتے ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میلا کونس نے یہ حیران کن انکشاف بھی…
خواتین کو ہراساں کرنیوالوں کو سرعام شرمندہ کریں : صبا قمر
کراچی : اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی میں اس وقت کپکپی پھیل گئی جب انہیں کسی نے بتایا کہ ہم سب خواتین نیا ہیش ٹیگ بننے کیلئے صرف کسی ایک درندہ صفت مرد کی دوری پر ہیں۔اداکارہ نے مرد حضرات سے مطالبہ کیا کہ وہ…
سلمان فیصل کی بیوی سے علیحدگی بارے خبروں کی تردید
اسلام آباد : سلمان فیصل نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں ان کی طلاق بارے خبریں گردش کر رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خدارا ایسی بے بنیاد خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور ان جھوٹی خبروں پر دل آزاری…
نوشین شاہ ‘آنٹی’ اور ‘بوڑھی ’ کہے جانے پر سیخ پا
لاہور ( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی دلکش انداز اپنائے چند تصاویر شیئر کیں ، تصاویر پر صارفین منفی کمنٹس کرنا شروع کردئیے ۔منفی کمنٹس دیکھ کر اداکارہ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا ۔ ایک صارف نے انہیں پاکستان کی ملکہ قرار دیتے…
رابی عید پرزیادہ گوشت بانٹنے کی خواہاں،گائے خریدلی
لاہور( شوبزڈیسک ) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ عیدالاضحیٰ پر زیادہ گھروں میں گوشت تقسیم کرنے کی خواہاں ہیں اور اس مقصد کیلئے انہوں نے بکرے کے بجائے گائے خرید لی ہے ۔رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا…
منیشا لامبا کو طلاق کے ایک سال بعد ایک بارپھر’اچھاشخص‘مل گیا
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انہوں صعنتکار آکاش ملک سے تعلقات کی تصدیق کر دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھاکہ انہیں ایک بار پھر اچھا شخص مل گیا ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ طلاق کے بعد زندگی کو بے کار نہیں سمجھتی اورنہ ایسی باتوں سے زندگی ختم…
