Browsing Category
شوبز
شوبز
والدہ علیزے کے گھرآئے مہمانوں کو نظر اندازکرنے پرنالاں
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کا گھر آئے مہمانوں کو نظر انداز کرنا پسند نہیں ۔سوشل میڈیا پر علیزے شاہ کا والدہ کے ہمراہ ماضی کے ایک انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں اداکارہ علیزے شاہ کی…
شائقین پاکستانی فلموں کو دیکھیں انکو کا میاب بنائیں:شان
لاہور : ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرناکسی فرد واحد کا کام نہیں اور مجھے اس بات کا قومی یقین ہے کہ آنیوالے دنوں میں فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال ہونگیں ۔ شان نے کہا کہ فلمی شائقین کو بھی چاہیے کہ وہ…
بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام پر حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی : نیہا ککڑ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی گلوکارہ بن گئی ہیں۔گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 کروڑ ہونے پر انھوں نے اپنی یہ خوشی مداحوں کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو کی صورت میں شیئر کی۔ ویڈیو میں نیہا اپنے…
دلیپ کمار نے خود کو مخصوص اداکاری تک محدود رکھا : نصیر الدین شاہ
ممبئی : جبکہ وہ بہت بڑے اداکار اور ان کی شخصیت ہر قسم کے عیب سے پاک تھی۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ بلاشبہ دلیپ کمار نے اداکاری کے کچھ ایسے جوہر بھی دکھائے جو کہ وقت گزرنے کے باوجود برقرار رہیں گے ، لیکن جو انکی پوزیشن تھی، وہ اس کے…
لوگ مجھے کاجول سے بہتر اداکارہ دیکھنا چاہتے تھے : تنیشامکر جی
ممبئی : تنیشا نے بتایا کہ جس وقت میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا اس وقت لوگ یہ تصور کررہے تھے کہ میں دوسری کاجول ہوں گی، لوگ چاہتے تھے کہ میں اس سے بہتر اداکارہ ثابت ہوں۔تنیشا کا کہنا تھا کہ مجھ میں اور کاجول میں بہت فرق ہے ، ہم دونوں کی…
میٹ ڈیمن کو فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتا و ا
لاس اینجلس : غیر ملکی میڈیا کے مطاق ہالی ووڈ کے ایکشن سٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے انہیں 2009 کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے ۔میٹ ڈیمن کے مطابق انہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10فیصد بھی دئیے جانے کی پیشکش کی گئی…
بولڈ سین کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے : صبور علی
کراچی : لیکن لوگوں کو صورتحال سمجھانے کے لیے ایسا کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ بولڈ سین کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایسے سین کرنے میں بہت زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ پتہ نہیں کیمرے پر کیسا نظر آرہا ہوگا، ہم آپس میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے تھے…
پولیس نے سلمان خان اور ان کی بہن کو فراڈ کیس میں طلب کرلیا
چندی گڑھ: بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ کی پولیس نے بالی ووڈ کے سلومیاں، ان کی بہن الویرا خان اور دیگر سات افراد کو سمن جاری کیے ہیں۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان جو اکثر قانونی معاملات، عدالتی مقدمات اور سماعتوں کی وجہ سے خبروں میں…
سری دیوی میرے لیے متاثرکن شخصیت ہیں، عائزہ خان
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ سری دیوی میرے لیے متاثر کن شخصیت ہیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور بھارتی اداکارہ سری دیوی کی تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ…
بالی ووڈ اسٹارز اور ان کی دلچسپ عرفیت
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کسی تعارف کے محتاج نہیں، انہوں نے بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کیا۔ فلم انڈسٹری میں اکثر رنبیر کپور کو ’ریمونڈ‘ (Raymond) کہہ کے پکارا جاتا ہے۔ اداکار آنے والے دنوں میں فلم ’شمشیرا ‘ اور ہدایت کار…
