حالیہ بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی سی ای اوناصر کمال کا کینٹ کے مختلف نالوں کا دورہ

 بارشوں کے دوران ڈپٹی سی ای اوراولپنڈی کینٹ بور ڈناصرکمال کا نالوں کا دورہ، راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں واقع بڑے نالوں کی نکاسی آب کا جائزہ لیا اورتمام افسران کو فیلڈ میں متحر ک رہنے کی ہدایات جاری کیں اس موقع پرچیف پبلک ہیلتھ آفیسر…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام کا اہم اجلاس

اجلاس میں BISP کوئٹہ کے نمائندے نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مختلف پروگرامز سے آگاہ کیا جن میں بے نظیر کفالت پروگرام، بے نظیر نشوونما پروگرام، تعلیمی اسکالرشپ، سفران پروگرام اور ہنرمند پروگرام شامل ہیں۔ ان تمام پروگرامز کی موجودہ صورتحال،…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت یونیسف، کوئٹہ کے 45 اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت یونیسف، کوئٹہ کے 45 اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور پی ٹی سی ایم سی کمیٹی کے اراکین کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد انور کاکڑ اور ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر ایجوکیشن…

صوبے میں ہائیر ایجوکیشن کے مکمل منظرنامے کو بدلنے کیلئے ہمیں ٹھوس لیکن دانشمندانہ فیصلے کرنے ہونگے…

کوئٹہ 17 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے میں ہائیر ایجوکیشن کے مکمل منظرنامے کو بدلنے کیلئے ہمیں ٹھوس لیکن دانشمندانہ فیصلے کرنے ہونگے۔ ہمارے صوبے میں ذمہ داری، جوابدہی اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے تمام پبلک سیکٹر…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے ہمراہ ڈاکٹر ملیحہ زیبہ خان، جو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز…

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے ہمراہ ڈاکٹر ملیحہ زیبہ خان، جو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد سے ہیں اور ایچ ای سی کے فنڈ سے چلنے والے "بلیو اکانومی" منصوبے کی پرنسپل انویسٹی گیٹر ہیں، نے گوادر کی ماہی گیر برادری…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چمن فداء بلوچ کی زیر صدارت لوکل کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں لوکل کمیٹی…

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چمن فداء بلوچ کی زیر صدارت لوکل کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں لوکل کمیٹی کے تمام ممبران اور متعلقہ آفیسرز شریک تھے اجلاس میں  چمن شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لوکل سرٹیفکیٹس پر کمیٹی ممبران کی…

لیویز فورس خضدار کی بڑی کاروائی، ڈکیتی میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر لیویز فورس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈکیتی، کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم مراد خان کو گرفتار کر لیا۔یہ کاروائی لیویز سی آئی اے کی نشاندہی پر لیویز ڈسٹرکٹ انچارج خلیل احمد نوتانی لیویز لائن…

اے سی چمن عزیز اللہ کاکڑ نے اج چمن شہر کی اچانک دورے کے دوران مختلف بازاروں میں میڈیکل سٹوروں اور…

اے سی چمن عزیز اللہ کاکڑ نے اج چمن شہر کی اچانک دورے کے دوران مختلف بازاروں میں میڈیکل سٹوروں اور اشیائے خوردونوش کی دکانوں میں قیمتوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اس دوران انہوں نے میڈیکل سٹوروں میں کولڈ سٹوریج ممنوع اور زائد المیعاد…

ریکودک منصوبے میں مقامی افراد کو ترجیح دینا خوش آئند عمل ہے ، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے انٹرنیشنل گریجویٹ ڈویلپمنٹ پروگرام 2023 کے گریجویٹس نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے یہ گریجویٹس حال ہی میں بیرک کی ارجنٹینا میں واقع…

راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد مرکزی شاہراہیں کلئیر کر دی گئیں،مری روڈ، راجہ بازار اور مرکزی شہر کی…

راولپنڈی: 17 جولائی۔راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد مرکزی شاہراہیں کلئیر کر دی گئیں۔مری روڈ، راجہ بازار اور مرکزی شہر کی ملحقہ رابطہ سڑکوں سے پانی کا نکاس کر دیا گیا۔راولپنڈی میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے بعد…