چکوال اور جہلم کے دیہات میں بروقت ریسکیو آپریشن،40 قیمتی انسانی جانیں بچا لی گئیں
لاہور17 -جولائی:……چکوال اور جہلم کے دیہات میں بروقت ریسکیو آپریشن کرکے 40 قیمتی انسانی جانیں بچا لی گئیں۔ سرحدی گاؤں ڈھوک بدر اور دیگر دیہات میں طوفانی بارشوں سے دریا میں طغیانی آگئی۔ چکوال سائیڈ پر کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے پانی کابہت بڑا ریلا…
