علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مغربی موسمیاتی لہر بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں…

کوئٹہ17جولائی :۔علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مغربی موسمیاتی لہر بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہوچکی ہے۔ ان میں لسبیلا، آواران، خضدار، سبی، ژوب، موسیٰ خیل، زیارت، ہرنائی، لورالائی اور بارکھان شامل ہیں۔ ان اضلاع…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

نصیرآباد17جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ایم ایس ڈاکٹر حبیب پندرانی ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی فیصل اقبال کھوسہ ڈرگ…

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار فیصل خان جمالی کی کاوشوں سے ٹی ایچ کیو اسپتال استامحمد میں پہلی بار 22…

استامحمد17جولائی :۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر امیر علی جمالی نے کہا ہے کہ ضلع استامحمد میں محکمہ صحت کے حوالے سے صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار فیصل خان جمالی کی کاوشوں سے ٹی ایچ کیو اسپتال استامحمد میں پہلی بار 22 مختلف آسامیوں کو کنٹریکٹ…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم جائزہ اجلاس منعقد…

کوئٹہ 17 جولائی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حالیہ کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں، ویری فیکیشن اور ایچ آر فارم سے متعلق امور پر تفصیلی بات…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمیل بلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینیجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا

قلات17 جولائی:۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمیل بلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینیجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹرانجم بلوچ ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹرنصراللہ لانگو DSM پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ ڈپٹی ڈی ایچ او…

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر حب کے زیر صدارت…

حب 17جولائی :۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر حب کے زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں ایس ایس پی حب سید فاضل شاہ بخاری ایف سی ونگ کمانڈرکرنل مقصود کسٹم اے این ایف…

منسٹری آف یومن رائٹس کے زیر اہتمام معذور افراد کے حوالے سے کی گئی قانون سازی بشمول ان کے حقوق کے…

منسٹری آف یومن رائٹس کے زیر اہتمام معذور افراد کے حوالے سے کی گئی قانون سازی بشمول ان کے حقوق کے حوالے سے ایک مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا مشاورت میں شامل تمام سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور قانون سازی کے حوالے سے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حاجی گلبر خان کی زیر صدارت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حاجی گلبر خان کی زیر صدارت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اور ایمرجنسی کے تحت بحالی کے کاموں کا جائزہ اجلاس منعقدہوا ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی حکو…

روالپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، ندی نالے بپھر گئے، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا

پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی میں 15 گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش برسنے پر ندی نالے بپھر گئے، نالہ لئی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے پر سائرن بجادیے گئے…

ایس ایس سی پارٹ 2 (2025) کے نتائج کا اعلان، صوبے بھر میں 92 فیصد کامیابی، تاریخی سنگ میل،ڈی جی…

گلگت میٹرک (ایس ایس سی پارٹ 2) کے سال 2025 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں ضلع وار درجہ بندی بھی جاری کر دی گئی ہے۔ اس سال صوبے بھر میں مجموعی کامیابی کی شرح 92 فیصد رہی، جو کہ ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تعلیمی…