بلوچستان

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک ہسپتال کوئٹہ کے تعاون سے کوئٹہ شہر میں کارڈیک ایمرجنسی ریفرل سینٹر کا افتتاح کردیا

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک ہسپتال کوئٹہ کے تعاون سے کوئٹہ شہر میں کارڈیک ایمرجنسی ریفرل سینٹر کا افتتاح کردیا۔ امداد چوک پر واقع یہ ہسپتال دل کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بہترین طبی سہولیات بالخصوص دل کے مریضوں کو ضروری فوری طبی امداد کیلیے چیسٹ یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button