بیروت دھماکا؛ 3 لاکھ افراد بے گھر، 5 ارب ڈالر کی املاک تباہ

لبنان کے صدر نے ملک میں دوہفتے کےلیے ہنگامی حالات کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جبکہ بیروت میں ہونے والے قیامت خیز دھماکے سے مجموعی طور پر 100 ہلاکتوں اور 4 ہزار افراد کے زخمی ہونے کے ساتھ 3 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے اور3 سے 5 ارب ڈالر کے املاک…

نریندر مودی نے بابری مسجد کی متنازع اراضی پر رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع اراضی پر رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ امریکی خبررساں ادارے’ اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بڑے ہجوم کو محدود کرنے کے باوجود ہندوؤں نے مندر کا سنگِ…

مقبوضہ کشمیرمیں یک طرفہ تبدیلی غیرقانونی، غیرمؤثر ہے، چین

چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کرنے کے اقدام پر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی اور غیر مؤثر ہے۔ چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ وینبین نے نیوز بریفنگ کے دوران ایک…

ایل این جی کیس،نیب نے شاہد خاقان اور ان کے بیٹے سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دئیے

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کے بیٹے عبداللہ خاقان سمیت دیگر ملزمان پر ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس بھی دائر کر دیا۔نیب راولپنڈی نے سابق وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف…

افسوسناک واقعات،راجن پور میں بیٹے نے ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،کراچیمیںبیٹے نے جھگڑے پر کلہاڑی سے…

راجن پور: مائوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ،پنجاب کے ضلع راجن پور میں ظالم بیٹے نے اپنی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ کراچی میں ناخلف بیٹے نے جھگڑے پر کلہاڑی سے وار کرکے ماں کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع راجن