کراچی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کر کے جنرل پوسٹ آفس میں 14 کروڑ روپے کا غبن کرنے والے 13 افسران اور اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آٹا چینی کے نرخوں میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
نیو یارک: سلامتی کونسل کے ممبران نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے مستقل مشن کے ترجمان نے سلامتی کونسل کی کشمیر سے متعلق بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا ہے
جیوچھوان: چین نے شمال مغربی چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹرسے جمعرات کے روز(پا کستانی وقت کے مطابق)س صبح9 بج کر 1 منٹ پر ایک نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے روانہ کر دیا ہے۔
اسلام آباد ; انہوں نے کہا کہ پھولوں کی خوشبو، مہندی کا رنگ، کانوں میں آویزے ، ہاتھوں میں انگوٹھی اور بہت سارا پیار۔یہی تو ہوتی ہیں چھوٹی چھوٹی خوشیاں جو ہر دن کو عید بنا دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان چھوٹی خوشیوں کی اہمیت کو سمجھیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان اور کشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر ٹرینڈ…
مانچسٹر: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہو گیا، شاہینوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوا. قبل ازیں اظہر…