مارشل لا سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کا خوف ہوتا ہے اور مارشل لا سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے

بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار ،مشکل گھڑی میں لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں،وزیر اعظم عمران…

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

5اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ڈاکٹر اسد مجید خان

نیویارک:امریکا میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہاہے کہ 5 اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔