بلوچستان حکومت گلوکار ’واسو‘ کا سرکاری خرچ پر علاج کرے گی

بلوچستان حکومت نے صوبے کے معروف گلوکار واسو کی بیماری اور کمزور معاشی حالت کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی مالی امداد اور سرکاری خرچ پر علاج معالجے کا اعلان کردیا۔ معروف گلوکار واسو کی بیماری اور کمزور معاشی حالت کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر…

زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے بھرپور جئیں: مایا علی

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے بھرپور طریقے سے جینا چاہیئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ماہ اُن کی زندگی میں بہت کچھ…

ہمیشہ سے ہی اولڈٹریفورڈ میں گھنٹی بجانا چاہتا تھا: وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے کا اعلان پانچ منٹ گھنٹی بجا کر کیا۔ لیجنڈری کرکٹر نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ کی گھنٹی بجانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

مانچسٹر ٹیسٹ: پاکستان 169 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف

مانچسٹر: مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ مانچسٹر ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 169رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اظہر علی 20، اسد شفیق 29، محمد رضوان 27، یاسر شاہ 33 رنز…

بھارت 2021 اور آسٹریلیا 2022 ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

کورونا وائرس کے سبب ملتوی کیا گیا ٹی20 ورلڈ کپ اب آسٹریلیا میں 2022 میں منعقد ہو گا جبکہ بھارت شیڈول کے مطابق 2021 کے ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تصدیق کی کہ کورونا وائرس کے سبب آئندہ سال فروری-مارچ…

امریکا نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی، مالکان کیخلاف کارروائی کی تجویز

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کی کمپنی بائٹ ڈانس اور ٹنسنٹ کیساتھ ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے دستخط کردہ حکم نامے میں یہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کے…

بیروت دھماکا: لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: ترک صدر رجب طیب اردوان

استنبول:  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیروت کی بندر گاہ پر 154 افراد کی ہلاکتوں اور 5 ہزار سے زائد کے زخمی ہونے کا موجب بننے والے دھماکے سے متاثر ہونے والے برادر ملک لبنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آیا صوفیہ مسجدِ کبیرہ میں…

مقبوضہ کشمیر میں نئے لیفٹیننٹ گورنر کی تعیناتی

سرینگر: بھارت کی وفاقی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی قیادت کے لیے جمعرات کے روز ٹیلی کمیونکیشن کے ایک سابق وزیر کو لیفٹیننٹ گورنر کے لیے نامزد کردیا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں کے نام پر نئی…

بیروت دھماکا؛ فرانس کا لبنان کی امداد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان

فرانس نے لبنان کے دارلحکومت میں دھماکے کے باعث ہونے والی تباہ کاری  سے پیدا ہونے والے بحران میں مدد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دورے کے موقعے پر بیروت میں صحافیوں سے گفتگو کے…