کورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی، اپوزیشن رہنماؤں کی منفی سیاست بری طرح ناکام ہوگئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سٹیک…

200 ایکڑ اراضی کیس؛ مریم نواز کی نیب طلبی پر خاندان اور وکلا سے مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے 200 ایکڑ اراضی سے متعلق نیب کی طلبی پر اہل خانہ اور اپنے وکلا سے مشاورت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے وکلا نے اس بات  پر مشاورت کی ہے کہ…

کورونا وبا: پاکستان میں 90 فیصد سے زائد مریض صحتیاب، فعال کیسز 18 ہزار سے کم

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے اور اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 83 ہزار 473 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سے 2 لاکھ 59 ہزار 604 صحتیاب جبکہ 6068 کا انتقال ہوا ہے۔ آج (8 اگست) کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے مزید…

بلاول بھٹو نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کر دی

کراچی;  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹر پرعالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کردی۔ بلا ول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی جماعتوں، میڈیا کیلئے نیب کےسیاسی انتقام پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا…

سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے

اسلام آباد ; سعو دی عرب اور پاکستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی باہمی ختم فہمی کا ازالہ کریگی۔ اسکے نتیجے میں بلوچستان کے علاقے حب میں جدید ترین سعودی ریفائنری دو سال میں قائم ہو جائیگی۔ اسکی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، ای سی سی کے علاوہ…

سانحہ 8 اگست کوئٹہ : قوم اس سانحے کو کبھی نہیں بھولے گی : بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ 8 اگست کوئٹہ کی چوتھی برسی پر پیغام پی پی پی چیئرمین نے شہدائے 8 اگست کوئٹہ کو خراج عقیدت پیش کیا، شہداء کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار قوم اس سانحے کو کبھی نہیں بھولے گی،

بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔

نصیرآباد:نصیرآباد ڈویژن کے اضلاع نصیرآباد،جعفرآباد،صحبت پور،اور جھل مگسی میں طوفانی ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری۔۔جھل مگسی کے نشیبی علاقے زیرآب ندی نالوں میں بھی تخیانی کا خدشہ ۔ضلع نصیرآباد کے ہیڈکوارٹر شہر ڈیرہ مراد جمالی میں بارش سے…