افغانستان لویہ جرگی ؛ سنگین جرائم کے الزامات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری
کابل: افغانستان میں لویہ جرگہ نے سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان اسیروں کو رہا کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں لویہ جرگہ (گرینڈ اسمبلی) کے اجلاس میں سنگین جرائم میں ملوث رہائی کے منتظر 400 طالبان اسیروں…
