ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک کی تنظیم کا اقوام متحدہ کو خط

تہران: خلیجی عرب ممالک کی تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایران پر عائد اسلحے کی پابندی میں مزید توسیع کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھ خلیجی عرب ممالک کی تنظیم (Gulf Cooperation…

ٹرمپ کا مخالفین پر ووٹ چرانے کا الزام

واشنگٹن ; امریکی صدر نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مخالف جماعت ڈیموکریٹک آئندہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا چاہتی ہے, وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈیموکریٹ رہنما رائے دہندگان کی شناخت سے متعلق…

سری نگر، پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سےمنانےکا اعلان

کُل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سے منانےکااعلان کیا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کا نفرنس نے پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سے منانےکا اعلان کا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی…

روس میں مزید 5 ہزار 118 افراد وائرس سے متاثر، 70 ہلاک

روس میں کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 118 کیسز سامنے آگئے جبکہ 70 مریض انتقال کر گئے۔ نئے کیسز اور اموات کے بعد روس میں کورونا وائرس کے مجموعی متاثرین کی تعداد 8 لاکھ 92 ہزار 654 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

سی پیک گیم چینجر منصوبہ، غربت ختم ہوگی : شہبازشریف ، آپ نے بہترین کام کیا : چینی سفیر

اسلام آباد ; پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا سی پیک گیم چینجر اور فیٹ چینجر منصوبہ ہے اس سے غربت ختم ہوگی،چین کی دوستی پاکستان کی خوش قسمتی ہے ،شی جن پنگ نے عالمی و علاقائی امن کیلئے مثالی انداز اپنایا ،چینی…

اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی اے پی سی نہیں ہورہی :شیخ رشید

لاہور;  وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ چینی صدر کو ایم ایل ون کے سنگ بنیاد کی تقریب میں دعوت دی جائے ۔نوازشریف اور زرداری سے اگر ایک پائی ہم نہ نکلوا سکے تو ان کے پاس بھی کچھ نہیں رہے گا،عمران خان کو آٹے چینی کا ریٹ پتہ ہے امپورٹ کرکے ان کی…

مسجد ویڈیو معاملہ، ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں، شہباز گل

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسجد وزیر خان میں میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے معاملے پر کہا ہے کہ ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ لاہور کی تاریخی مسجد وزیرخان میں میوزک ویڈیو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آنے…

ایک بار نہیں 10مرتبہ بلانے پر بھی نیب جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن صاف ہے ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ایک بار نہیں دس بار بلانے پر نیب جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، یہ نہیں کہہ سکتا کہ سب اچھا ہے،…