بولان: ایک خاندان کے 7 افراد برساتی ریلے میں بہہ گئے
بلوچستان کے ضلع بولان میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد برساتی ریلے میں بہہ گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 2 افراد کی لاشیں مل گئیں ہیں جبکہ 5 کی تلاش جاری ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کےمختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ر یلو ں سے متاثرہ علاقوں…
