ہم نے دھرنے دیئے نہ ٹانگیں کھینچیں، احسن اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے دھرنے نہیں دیئے یا ٹانگیں نہیں کھینچیں، بتائیں پی ٹی آئی کو کس نے کام کرنے سے روکا ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے عطاء اللہ تارڑ کے…

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل

کراچی: کراچی میں جاری بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شارع فیصل، بہادر آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ پر پھر پانی جمع ہو گیا، قیوم آباد چورنگی کے قریب گھر ڈوب گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر بارش، ہر طرف پانی ہی پانی سے روزمرہ معمولات…

موڈیزنے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم قرار دے دی

اسلام آباد; کریڈٹ ریٹنگ کے بین الاقوامی ادارے موڈیزنے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وباکی وجہ سے مختلف بین الاقوامی پابندیوں کے باعث پاکستان کی معیشت کے ڈائون سائیڈ خطرات بڑھے ہیں اوراس کے نتیجہ میں حکومت کیلئے…

بلوچستان: بارش سے ندی نالے بپھر گئے، بولان میں قومی شاہراہ بہہ گئی، دیہات زیرآب

بارش کے باعث ندی نالے بپھر گئے، بولان میں 2 مختلف مقامات پر قومی شاہراہ کا حصہ بہہ گیا، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ جھل مگسی میں سیلابی ریلا متعدد مویشی بہا لے گیا، دادو میں نہر میں 150 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے 20 دیہات ڈوب گئے، پاک فوج کی امدادی…

بلوچستان حکومت کی لوک گلوکار واسو خان کیلئے مالی امداد

لگ بھگ ایک دہائی قبل معروف گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے کے ساتھ ’اپنے اُلو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے‘ گانے سے شہرت حاصل کرنے والے بلوچ لوک گلوکار واسو خان کی کسم پرسی اور علالت کی خبریں سامنے آنے کے بعد بلوچستان حکومت کی جانب سے…

شوہر نے غصے میں بلاوجہ طلاق دیدی تھی، حنا دلپزیر

کراچی: نامور اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں غصے میں طلاق دیدی تھی۔ ڈراما سیریل ’’بلبلے‘‘ اور ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے پاکستان شوبز میں منفرد پہچان بنانے والی…

اظہر علی کا کپتانی کو ہار کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار

لاہور: اظہر علی  نے اپنی کپتانی کو شکست کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، ان کے مطابق بطور ٹیم ہم اچھا پرفارم نہ کر سکے۔ میچ کے بعد میڈیا کانفرنس میں اظہر علی سے سوال ہوا کہ کیا آپ نے خراب کپتانی کی یا ٹیم اچھا نہیں کھیلی، اس پر انھوں نے…

آئی سی سی کی باولرز اور آل راؤنڈرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

لاہور: آئی سی سی نے باولرز اور آل راؤنڈرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق باولروں کی رینکنگ میں پیٹ کمنز کا پہلا، نیل ویگنر کا دوسرا اور اسٹیورٹ براڈ کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔ محمد عباس کی 11 ویں نمبر…

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر محمد

کوالا لمپور: ملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا  نوٹس لینے کے لیے عالمی برادری پر زور دیا ہے ۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق کوالالمپور میں کشمیری عوام…