جعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری

اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کی۔ چارج شیٹ میں کہا گیا کہ آصف زرداری نے یونس قدوائی اور اقبال میمن…

قوم نے دہشت گردی، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بہادری سے مقابلہ کیا

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی دشمنی، دہشت گردی، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بہادری اور استقامت سے مقابلہ کیا ہم آج عہد کرتے ہیں کہ آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے ۔ یوام آزادی کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے…

سعید غنی نے سروسز اسپتال میں لگے بینر کا نوٹس لےلیا

کراچی سروسز اسپتال میں جشن ازادی کی مناسبت سے ہونےو الی تقریب میں لگائے گئے بینر میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر سائیڈ پر لگائی گئی جس پر وزیر تعلیم نے سعید غنی نے نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس سروسز اسپتال سے وضاحت مانگ لی ۔ جشن ازادی کی…

صدر عارف علوی نے یوم آزادی پر سول ایوارڈز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:  صدر عارف علوی نے یوم آزادی پرسول ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔ 24 شخصیات کو ستارہ شجاعت، 27 کو ستارہ امتیاز عطا کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے 44 شخصیات کوصدارتی تمغہ حسن کارکردگی عطا کیا جائے گا۔ علی بابا…

آزادی کی قدر حقیقی جمہوریت میں مضمر ہے: بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 74ویں یومِ آزادی پر پیغام قوم کو جشنِ یومِ آزادی مبارک: بلاول بھٹو زرداری آزادی کی قدر حقیقی جمہوریت میں مضمر ہے: بلاول بھٹو زرداری انسانی وقار کا احترام اور انسانذات کی ترقی کی ضمانت جمہوریت کے علاوہ…

میٹرو اور سپیڈو بسوں پر کشمیری پرچم مستقل لگانے کی ہدایت

لاہور ; ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کشمیری پرچم کو بسوں پر مستقل لگانے کی ہدایت کی گئی۔ یوم آزادی کی مناسبت سے میٹرو بس کے سٹاپس کو بھی قومی پرچموں سے مزین کیا گیا ہے ۔

قوم کو آزادی مبارک، زندگی کا حقیقی احساس آزادی کی نعمت کے بغیر ادھورا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پوری قوم کو آزادی مبارک ہو، زندگی کا حقیقی احساس آزادی کی عظیم نعمت کے بغیر ادھورا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آزاد وطن ہمارے اسلاف کی عظیم…

ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دی، فیصل جاوید

حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دیا ہے، پچاس سال میں پاکستان میں کوئی ڈیم نہیں بنا اب دو ڈیمز پر کام جاری ہے۔ فیصل جاوید کاکہنا تھا کہ پوری دنیا کے ساتھ آج ہماری زبردست تعلقات…