اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے ساتھ اختلافات ہیں، فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے ساتھ ہمارے اختلافات ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس اسی وقت ہوگی جب اختلافات دور ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ…
