پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ اس وکٹ پر مانچسٹر کے مقابلے میں زیادہ گھاس ہے لیکن وکٹ اندر سے خشک ہے اور ہمیں امید ہے کہ ہم اچھا اسکور کرنے میں کامیاب رہیں گے۔…
