حکومت جلد از جلد آٹے کی قیمت کم کرنے کیلئے کوشاں ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں جلد از جلد آٹے کی قیمت کم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہر ہفتے پرائس کنٹرول کمیٹی کا…
