خوفزدہ پاکستانی بیٹسمین دفاعی ذہنیت ترک کردیں،انضمام الحق

کراچی: سابق قومی کپتان انضمام الحق نے خوفزدہ پاکستانی بیٹسمینوں کو دفاعی ذہنیت ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کیلئے انہیں جارحانہ طرز عمل اختیار کرنا پڑے گا کیونکہ احتیاط سے

سلپ کیچنگ؛ پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور:  سلپ کیچنگ میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا جب کہ ٹیم نے2018کے اوائل سے اب تک 89 فیصد مواقع کارآمد بنائے۔ انگلینڈ کے سلپ فیلڈرز میں بین اسٹوکس، جو روٹ، ڈوم سبلی اور روری برنز شامل ہیں،ان میں سے اسٹوکس کو سب سے زیادہ قابل…

بھارتی یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد: بھارتی کی یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ …

آکلینڈ، لاک ڈاؤن میں مزید 12 روز کی توسیع

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے باہر بھی کورونا وائرس کے نئے کیس رپورٹ ہوگئے، وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے آکلینڈ میں لاک ڈاؤن میں مزید 12 دن کی توسیع کردی۔ نیوزی لینڈ کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر آکلینڈ سے آگے بڑھ گئی…

پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے، سعودی عرب

لاہور: سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اسکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر…

متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے، جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔ دورہ لبنان کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا متحدہ…