کورونا سے صحت یاب مریضوں کو 3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں، امریکی حکام

امریکا کے سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کی جانب سے جاری نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے صحت یاب مریضوں کو تین ماہ تک آرام کی ضرورت نہیں۔ امریکی ادارے کی جانب سےرواں ماہ کے اوائل میں دی گئی نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ…

ٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان

واشنگٹن:  صدرٹرمپ نے ایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع کے معاملے پر سکیورٹی کونسل میں جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے خلاف اسنیپ بیک کا اختیار استعمال…

دنیا میں کورونا کیسز 21617697، اموات 768995

کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 17 ہزار 697 تک جا…

امریکی صدر کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک میں انتقال کر گئے

نیویارک:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک میں انتقال کر گئے۔ 72 سالہ رابرٹ ٹرمپ نیویارک سٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، صدر ٹرمپ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ان کے بھائی ہی نہیں دوست بھی تھے۔…

مودی کی نام لئے بغیر پاکستان اور چین کیخلاف بڑھکیں

نئی دہلی; بھارت میں 74ویں یوم آزادی پر اپنی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑھکیں مارتے ہوئے نام لئے بغیرپاکستان اور چین دھمکیاں دیں ۔ نئی دہلی میں لال قلعے کے تاریخی مقام پر اپنی تقریر میں ڈھکے چھپے الفاظ میں چین کو دھمکی دیتے ہوئے…

فیس بک نے انتہا پسند ہندوؤں کے پیغامات ہٹانے سے انکار کیا، امریکی اخبار

امریکی اخبار کے مطابق معاشی خسارے کے خوف سے فیس بک حکام نے بھارتی سیاستدانوں اور انتہاپسند ہندوؤں کے مسلمانوں کے خلاف نفرت بھرے پیغامات سوشل میڈیا ویب سائٹس سے ہٹانے سے انکار کیا۔ امریکی اخبار کا فیس بک ملازمین کے حوالے سے کہنا ہے کہ…

مرغزار چڑیا گھر سے 513 جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ;  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے 513 جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرغزار چڑیا گھر سے جانوروں اور پرندوں کی لاہور منتقلی کیلئے جاری کی جانے والی وائلڈ لائف مینجمنٹ کی…

آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان میں کورونا صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان میں کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر بات چیت کی گئی۔ بل گیٹس نے انسداد پولیو مہم کے دوران پاک فوج کے تعاون کو سراہا۔ ڈی جی آئی…

سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا: عاصم سلیم باجوہ

لاہور:  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…