مریم نواز کٹھ پتلی اور ریلوکٹوں کے اعصاب پر سوار ہو چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کٹھ پتلی اور ریلوکٹوں کے اعصاب پر سوار ہو چکی ہیں۔
وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور…
