نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا
لاہور: ٹینس کے مشہور سٹار نوواک جوکووچ کو غصے میں ردعمل دینا مہنگا پڑ گیا۔ منتظمین نے جوکووچ کو یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی کردیا۔
تین بار یوایس اوپن ٹائٹل جیتنے والے عالمی نمبر ون کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب چوتھے راؤنڈ کے میچ…
