سیلز ٹیکس ریفنڈ کی 72 گھنٹوں میں ادائیگی نہ ہو تو مجھ سے رابط کریں ، حفیظ شیخ

کراچی: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد کورونا وائرس کے بعد ایکسپورٹس بڑھنا شروع ہوئی اور ایف بی آر کے ٹیکس محاصل بہتر ہوئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا…

ملک پر تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت مسلط ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم اور چیئرمین نیب ایک بھی الزام ثابت کرکے بتائیں، ہم نیب سے گھبراتے ہیں نہ ہی ڈرنے والے…

بھارت جلد از جلد کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھر بھارت سے  جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کو نیا نوٹ وربیل بھجوا دیا۔ نوٹ وربیل کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی نقل بھی…

‘پاکستان کی مسلح افواج دشمن کو عبرت ناک شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہیں’

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دشمن کو عبرت ناک شکست دینے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے۔ یوم فضائیہ کی مناسبت سے ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ…

پنجاب یونیورسٹی فوج، پولیس شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دیگی

لاہور:  پنجاب یونیورسٹی نے رواں سال داخلوں میں شہدا کے بچوں کے لئے خصوصی کوٹے کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج اور پولیس کے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائے گی۔ پنجاب یونیورسٹی نے شہدا کے بچوں کے لئے ہر شعبے میں دو دو سیٹیں مختص کر دی ہیں۔ وائس…

سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیاں: الیکشن کمیشن کا پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے عمل پر اعتراض اٹھا تے ہوئے مطالبہ کر دیا کہ مردم شماری کے نوٹیفیکیشن کے بغیر حلقہ بندیاں نہیں ہو سکتیں۔ الیکشن کمیشن نے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ نثار کھوڑو، فرحت اللہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا رچی کوملک بدرکرنے سے روک

عدالت نے امریکی صحافی ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے وزارت داخلہ ، ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ امریکی بلاگر سنتھیا رچی کی وزارت داخلہ کے ویزہ مسترد کرنے کے حکم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی…

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج بلالیا، وزرائے اعلیٰ کی شرکت شیڈول

اسلام آباد:  تعلیی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزیراعظم نے کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا، صوبائی وزرائے اعلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونین، سول اور عسکری…

نویں، دسویں، کالجز اور یونیورسٹیز کو 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ( ملک میں تعیلمی ادارے مرحلہ وار کھلیں گے، وفاق اور صوبوں نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیز اور کالجز کھولنے پر اتفاق کر لیا، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر دے گا۔ وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر…

یوم فضائیہ پر تقریبات: راشد منہاس کی قبر پر چاق چوبند دستے کی سلامی

کراچی:  ملک بھر یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں شہید پائلٹ راشد منہاس کے مزار پر دعائیہ تقریب ہوئی، بھائی انجم منہاس نے پھول چڑھائے اور دعا کی۔ کراچی میں شہید راشد منہاس کے مراز پر دعائیہ تقریب ہوئی۔ شہید پائلٹ کے…