پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ خواندگی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ان ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے…
