‘وفاق کی 362.9 ارب کی شراکت داری، ترقیاتی پیکج میں 749.9ارب سندھ کے ہیں’
کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی کیلئے کیے گئےاعلانات پورے نہیں ہوئے، وفاقی وزرا نے کہا 62 فیصد وفاق اور38 فیصد سندھ حکومت کا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے تو 802 ارب روپے کا اعلان پہلے ہی کر دیا تھا۔
کراچی میں…
