رنگ روڈ زیادتی کیس، 48 گھنٹے میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے: سی سی پی او لاہور
لاہور: سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا ہے کہ رنگ روڈ زیادتی کیس میں 14 مشتبہ افراد زیر حراست ہیں، 48 گھنٹے میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔
دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا تھا کہ خاتون رات ساڑھے 12 بجے…
