صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دیدیا

واشنگٹن:  صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دے دیا۔ ڈیموکریٹک امیدوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ملکی مفادات کے خلاف جاتے ہیں، وبا کے دوران انسانی زندگیوں کی بجائے معیشت کو ترجیح دی۔ امریکا میں انتخابی مہم کے…

بھارت باز نہ آیا، لداخ‌ میں‌ سرحد پر گشت کرنیوالے چینی فوجیوں پر فائرنگ

بیجنگ:  چین اور بھارت میں لداخ کا محاز پھر گرم ہو گیا، چینی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے پینگ گانگ جھیل کے علاقے میں چینی فوجیوں پر فائرنگ کی ہے، بھارتی اقدام اکسانے کی کوشش ہے۔ ترجمان چینی فوج نے کہا کہ بھارتی فوجیوں نے ایک…

جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی

ریاض:  سعودی عدالت نے صحافی جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حتمی فیصلے میں 5 مجرموں کو 20سال قید کی سزا، 1 مجرم کو 10سال جبکہ دو مجرموں کو7سال قید کی سزاسنائی ، یصلے میں5 مجرموں کی سزائے موت کو قید میں بدل…

سفارتخانے بیت المقدس منتقل کرنے سے سربیا،کوسوو کی رکنیت کا معاملہ متاثر ہوسکتا:یورپی یونین

برسلز :  یورپی کمیشن کے ترجمان پیٹر سٹانو نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین کی رکن کسی ریاست کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں نہیں ہے ، ایسا کوئی اقدام جوکہ یورپی یونین کے اس حوالے سے موقف کو سوالیہ نشان بنائے ، ہمارے لئے سخت تشویش کا…

ٹرانسفارمیشن پیکیج کے تحت منصوبوں پر جلد عملدرآمد ضروری ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے۔ ٹرانسفارمیشن پیکیج کے تحت منصوبوں پر جلد عملدرآمد ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور…

کراچی کیلئے 1100ارب پیکیج پرعملدرآمد آزمائش ہوگی، صدر علوی

اسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شہر کے دورہ کے دوران کراچی کیلئے 1100ارب روپے سے زائد مالیت کے پیکیج کا خیرمقدم کیاہے۔ اتوارکو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں صدرمملکت نے کہاہے کہ انکے…

شمالی وزیرستان: فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، اہم دہشتگرد 5 ساتھیوں سمیت ہلاک

شمالی وزیرستان:  خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران اہم دہشتگرد 5 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے شمالی…

جنگ مسلط کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ,پاک فوج چوکنا اور باخبر ,ہائبرڈ وار بھی جیتیں گے:آرمی چیف

راولپنڈی،اسلام آباد   :  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے جس کا مظاہرہ ہم نے بالاکوٹ کے ناکام حملے کے جواب میں دیا، اس لئے دُشمن…