بارشوں سے دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ، سندھ میں بڑے سیلاب کا خطرہ
سکھر : ملک بھر میں بارشوں کی وجہ سے دریائوں اور بیراجوں پر پانی کے بہائو میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا، بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال سیلابی اور شدت میں بھی تیزی آگئی ہے۔
دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے…
