پاکستان کی تاریخ قربانیوں سے رقم ہے : وزیراعلی بلوچستان

پاکستان کی تاریخ قربانیوں سے رقم ہے۔وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا یوم دفاع پاکستان پر پیغام ۔قیام پاکستان سے آج تک ہماری بہادر افواج نے ملک و قوم کے تحفظ کے لیۓ لازوال قربانیاں دی ہیں ۔وزیراعلئ بلوچستان ۔پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر کا…

چمن: فائرنگ سے گورنمنٹ ٹیچر بھائی سمیت قتل

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ کے سرحدی شہر چمن میں گلستان کے علاقے منگلزئی میں فائرنگ سے گورنمنٹ ٹیچر ک وبھائی سمیت قتل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبد اللّٰہ جہانزیب شیخ کے مطابق گلستان کے علاقے منگلزئی میں فائرنگ سے گورنمنٹ ٹیچر کو…

صحافی و سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کے قتل کا مقدمہ درج

صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس پی کیچ نجیب پندرانی نے کہا کہ مقدمہ تربت تھانے میں شاہینہ شاہین کے ماموں نے درج کرایا، مقدمہ میں شاہینہ شاہین کے شوہر محراب کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ: کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔  دھماکے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں  ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات…

انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت جلد فیس بک اور انسٹاگرام الگ الگ ایپس کی جگہ ایک ہی شکل اختیار کرلیں گے۔ اس کا عندیہ ایک نئے فیچر کی آزمائش سے بھی ملتا ہے جس کے تحت صارفین اپنی انسٹاگرام اسٹوریز اس فوٹو شیئرنگ ایپ کو اوپن کیے بغیر مین فیس بک…

یوم دفاع پر وطن سے محبت بڑھانے والی یہ فلمیں دیکھیں

اگرچہ پاکستان کی 70 سال سے زائد سینما انڈسٹری کی تاریخ میں حب الوطنی، آزادی اور پاک فوج کی جدوجہد پر درجنوں فلمیں بنائی گئیں، تاہم گزشتہ چند سال میں ایسی فلمیں بنائے جانے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ 5 سال میں جہاں پاکستان کی سینما…

پی ایس ایل؛ عثمان خواجہ جلوہ گر ہونے

سڈنی:  آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ پی ایس ایل میں جلوہ گر ہونے کیلیے بے تاب ہیں۔ آسٹریلوی ٹاپ آرڈر بیٹسمین عثمان خواجہ  ان دنوں اپنی قومی ٹیم سے باہر ہیں، ایسے میں انھیں اپنی جائے پیدائش پاکستان جانے اور وہاں پرپی ایس ایل میں حصہ لینے کی…

یوم دفاع کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈ کے زیر اہتمام بوٹ ریلی کا انعقاد

یوم دفاع کے موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈ کے زیر اہتمام کراچی میں منوڑہ سے کیماڑی تک بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں 20 سے زائد کشتیاں شریک ہوئیں، جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر کی طرح کراچی…

مانچسٹر: مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر سڑکیں بند

مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ بعد ازاں مانچسٹر پولیس نے بس میں ملنے والے…

امارات میں اسرائیل فوجی اڈا بھی کھول سکتا ہے

ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے تین ماہ میں اپنا سفارتخانہ اسرائیل میں کھولنے کا اعلان کیا ہے یہ سفارتخانہ حیفہ یا نزارتھ میں کھولا جائے گا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا میں ایسا دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات میں فوجی اڈا بھی تعمیر…