امریکا کی وفاقی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے کو معطل کردیا۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس…
قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔
بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید ہونے والے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کے لیے بے بنیاد الزام لگائے اور ماورائے عدالت قتل کو…
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔
مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا…
وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا ہم پر دباؤ ہے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں۔
شاہ عبداللطیف ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کے سی آر کا کام شروع ہونے لگا…
اسلام آباد / واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا۔
امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان…
مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں اور وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا۔
رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کہتے ہیں کہ محمد زبیر کی آرمی چیف سے ذاتی ملاقات تھی، اب کوئی قیادت کو بتائے بغیر عسکری…
معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے ذہن میں سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے جس کا انہوں نے جواب دینا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے الیکشن اصلاحات پر بلائے گئے حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردِعمل کا اظہار…
کراچی: کراچی کے قریب مسافر وین بے قابو ہو کر کچے میں جا گری، حادثے میں 13 مسافر جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔
بد قسمت مسافر وین حیدرآباد سے کراچی جا رہی تھی کہ نوری آباد کے قریب ڈرائیور کے کنٹرول کھو دینے کے سبب سڑک سے نیچے جا گری جس کے…
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے پر وفاق اور سندھ ایک پیج پر ہیں، کوئی لڑائی نہیں ، منصوبے پر دس ارب سے زائد رقم خرچ ہو گی۔
کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید نیوز نے کہا کہ…