چارلی ایبڈو کے پرانے دفتر کے قریب چاقو حملہ، سات افراد گرفتار

فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ طنزیہ میگزین چارلی ایبڈو کے پُرانے دفتر کے قریب ایک چاقو حملے کے بعد سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ اس واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور فرانس کے وزیر داخلہ نے اسے دہشت گرد…

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج ، ’دہشت گرد‘ کے نعرے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی  جنرل اسمبلی سے خطاب کے خلاف حریت کانفرنس نے  بھارتی ہائی کمیشن کے باہراحتجاج کیا اور مظاہرین نے ’دہشت گرد، دہشت گرد ،بھارت دہشت گرداور مودی دہشتگرد کے فلگ شگاف نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرے سے…

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیکا مشن، وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے۔ جس میں عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا اقوام عالم کے بڑے فورم سے…

ایف آئی اے نے کسی صحافی، رضاکار کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں اور حقوق کے کارکنوں کے خلاف برقی جرائم کی روک تھام کے قانون (پیکا) 2016 کے تحت مقدمات کے اندراج کی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ سماجی…

ابھی تو ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے، ٹیلیفون ڈیٹا آؤٹ کردیا تو قیامت آجائے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن کی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کے تناظر کہا ہے کہ ابھی تو میں نے صرف ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے، ٹیلیفون ڈیٹا آؤٹ کردیا تو اس ملک میں قیامت آجائے گی اور میں اگر چاہوں تو مشرف کا بھی سارا کھاتہ بھی آؤٹ…

جوڈیشل کمیشن رپورٹ: سانحہ آرمی پبلک اسکول ‘سیکیورٹی کی ناکامی’ قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پشاور کے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں اس سانحے کو ‘سیکیورٹی کی ناکامی’ قرار دیا گیا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس محمد ابراہیم خان نے مرتب کی ہے جو…

وزیراعظم سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات، مختلف اقدامات پر گفتگو

وزیر اعظم سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں عوامی مفادات کے تحفظ کے حوالے سے زیر غور قانون سازی، مختلف اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا عوامی مفاد کیلئے دیگر پارلیمانی پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلنا…

مسابقتی کمیشن کا جہانگیر ترین کی شوگر مل پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ذرائع کے مطابق مسابقتی کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کی شوگر ملز جمال دین والی کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے یہ کارروائی 14 ستمبر کو شوگر ملز ایسوسی ایشن کے دفتر سے لئے گئے…

عمران گلگت الیکشن کی وجہ سےشہباز شریف کو گرفتارکروانا چاہتے ہیں، ن لیگ

ذرائع کے مطابق مسابقتی کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کی شوگر ملز جمال دین والی کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے یہ کارروائی 14 ستمبر کو شوگر ملز ایسوسی ایشن کے دفتر سے لئے گئے…