شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہیٰ استحصالی طبقے کے خلاف نبرد آزما رہے: چودھری شجاعت

چودھری ظہورالٰہی کی 39 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہیٰ عوام کو مسائل سے نجات دلانے اور استحصالی طبقے کے خلاف نبرد آزما رہے۔ شہید جمہوریت چودھری ظہورالٰہی کی39 برسی کے…

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعطم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے۔ ذرائع کے…

فوجی قیادت واضح کرے جو باتیں کر رہے ہیں کیا وہ وہ ان کے ترجمان ہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک حلقہ سیاست دانوں اور فوج کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے لیکن فوجی قیادت واضح کرے جو لوگ یہ باتیں کر رہے ہیں وہ ان کے ترجمان ہیں تو پھر میں بھی جواب دینے کا حق رکھتا…

شہباز شریف کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے کینسر کے مریضوں کی مفت…

سندھ 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دیدے تو صوبے میں گیس کی قلت ختم کردیں گے، وزیر توانائی

وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سندھ میں 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ایسا ہے جو سندھ حکومت ہمیں دیدے تو صوبے بھر کا گیس کی قلت کا مسئلہ حل کردیں گے۔ وزیر توانائی عمر ایوب اور ندیم بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تیل…

نواز شریف سزا یافتہ مجرم، واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں: بابر اعوان

ڈاکٹر بابر اعوان نے نواز شریف کے بارے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سزا یافتہ مجرم کی واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے…

نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا، مولابخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ادویات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کرتی ہے، نااہل اور نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ادویات کی قیمتوں…

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور کوئٹہ، پولیس کی جانب سے کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید خان اچکزئی کی بریت کو چیلبج کیا گیا ہے کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی جانب سےاپیل…

بلوچستان: 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبےکی کوئلہ کانوں میں چائلڈ لیبر کا نوٹس لیتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان شفقت فیاض نے کہا کہ 15 سال سے کم عمر کے بچے کوئلہ کی کانوں میں کام…

چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔

چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔ چمن ۔ احتجاج روزگار بحالی کمیٹی اور معذوران کی جانب سے کیا گیا ۔ چمن ۔ احتجاج کے باعث پاک افغان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہوگئی ۔ چمن ۔ ہمارے روزگار کو…