غریب اور ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالرز کی منتقلی کی جاتی ہے۔
انہوں نے تخفیف غربت سے متعلق فورم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی…
