جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جا ئے گا

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جارہا ہے ۔ اس بابت گزشتہ دنوں بلوچستان کے تمام جامعات اور ایچ ای سی اسلام آباد کے مابین آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، ایس او پیز پرعمل کرایا جائے، بلوچستان حکومت

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس کی موجودہ…

نصیرآباد :غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2افراد قتل

تمبو: نصیرآباد کے علاقے غیرت کے نام پر ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2افراد کوقتل کردیا اور فرار ہوگیا پولیس کے مطابق نصیرآباد کے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود گوٹھ محمد عالم میں ملزم غلام مرتضی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی سالی…

بالی ووڈ منشیات کیس:دپیکا، سارہ اور شردھا کو سمن جاری

ممبئی :   بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس میں منشیات کا پہلو بھی سامنے آیا تھا جس پر پولیس نے معاملہ نیشنل نارکوٹکس بیورو کو بھیج دیا تھا۔ نیشنل نارکوٹکس بیورو نے منشیات ڈیلر سے رابطہ رکھنے پر آنجہانی سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکروتی…

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے :ارمینہ رانا خان

اسلام آباد   :  انہوں نے کہا کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور ہوتی ہے کیونکہ جب کسی مشکل کے بعد آپ کو آسانی نہیں ملی اس کا مطلب ہے کہ ابھی آپ کی مشکل ختم نہیں ہوئی۔ارمینہ رانا خان ڈرامہ سیریل‘‘محبتیں چاہتیں’’ میں دکھائی دیں گی۔

پاکستان نے پرامن اور محفوظ ملک کی حیثیت منوا لی،ذاکرخان

کراچی :  پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا،بنگلہ دیش اور ایم سی سی کی پاکستان آمد کے علاوہ پی ایس ایل کے ملک میں انعقاد کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ پاکستان نے پرامن اور محفوظ ملک کی حیثیت سے اپنا تشخص منوا…

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 59 برس تھی۔ بتایا گیا ہے کہ ڈین جونز کمنڑی کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے، ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ وہ پی ایس ایل کی مایہ ناذ ٹیم کراچی…