مولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفے اورسندھ اسمبلی کوتحلیل کرنےکی تجویز
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس سے اپنے خطاب میں اسمبلیوں سے استعفے اور سندھ اسمبلی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کا اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا خطاب…
