کورونا کے پھیلاو میں کمی آنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص جاں بحق
اسلام آباد: کورونا کے پھیلاو میں کمی آنے لگی، ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران وبا سےایک شخص جاں بحق ہوا جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6 ہزار 416 ہو گئی۔ ملک میں 34 ہزار 544 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 640 افراد میں وائرس کی…
