شادی ہالز میں تقریبات 2 گھنٹے کرنے کا فیصلہ، 300 سے زائد مہمانوں پر پابندی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہوگا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز کےلیے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، جن کے تحت شادی ہالز…
