کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 934 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 544 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 934 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

نوسر باز جماعتیں چوری چھپانے کیلئے اکٹھی ہوئیں: اعظم سواتی

وفاقی وزیر، اعظم خان سواتی کا کہنا ہےکہ وزیرِ اعظم عمران خان کو قوم نے منتخب کیا ہے اور وہ ڈٹ کے کھڑے ہیں، یہ 11 نوسر باز جماعتیں ہیں جو اپنی چوری چھپانے کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔ اعظم خان سواتی نے چمن میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری…

کوئٹہ میں 37 کھرب 8 ارب روپے سے زائد کی منشیات نذر آتش

کوئٹہ: تقریب میں وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس اعظم سواتی، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری شریک ،تقریب کے دوران 8.5 ٹن ہروئن، 7.9 چرس،12 ٹن افیون، 17.9 مارفین شامل ،59.3 ٹن لیٹر منشیات کی نوتلیں اور کیمیکل سمیت دیگر منشیات نظر آتش کی جا رہی ہے،رواں سال…

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع

فرانسیسی دفتر استغاثہ نے ٹینس کھیل کے بڑے ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کی باقاعدہ چھان بین شروع کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے فرنچ اوپن کے جس میچ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں وہ ویمن ڈبلز کا تھا۔ اس میچ میں 30 ستمبر کو…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، تمام ٹیمیں 2 روز آرام کے بعد کل دوبارہ اِن ایکشن ہوں گی

لاہور:   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تمام چھ ٹیمیں دو روز آرام کے بعد کل سے راولپنڈی میں اِن ایکشن ہوں گی، دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے سرفہرست ہے، بیٹنگ میں نوجوان عبداللہ شفیق ٹاپ پر جبکہ بولنگ میں شاہین آفریدی سب سے آگے…

آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعزاز

برسبین ( اسپورٹس ڈیسک )   آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ویمن ون ڈے میں 232 رنز سے ہرا کر تین ،صفر سے کلین سوئپ مکمل کرنے کے ساتھ مینز کرکٹ میں 21 لگاتار فتوحات کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا۔

طالبان اور افغان حکومت کا معاہدہ، امریکا کا پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات کا پلان

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوے کہا ہے کہ کابل حکومت پاکستان کیساتھ سائیڈ ڈیل کر سکتی ہے۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات دیکھ رہے ہیں۔…

ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ افغانستان میں فرائض پر مامور ہمارے دلیر جوانوں کا اپنے گھروں میں…

کوئی بھی طاقت طالبان کو نہیں مٹاسکتی:افغان صدر

کابل :  افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے ، دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغانستان کے دیرینہ تنازع کوبندوق کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل ہونا ہے ۔ کوئی بھی طاقت آپ (طالبان) کو مٹا…

جوبائیڈن کا ٹرمپ کیساتھ مباحثے سے انکار

واشنگٹن :  ادھر صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا سے متاثر ٹرمپ کے ساتھ مباحثے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ اب بھی کورونا میں مبتلا ہیں تو ان کے ساتھ دوسرا مباحثہ نہیں کروں گا اور میرے خیال میں…