مٹیاری میں تیز رفتار ٹریلر نے پیدل افراد کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
حیدر آباد: حیدر آباد کے قریب مٹیاری میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر نے پیدل افراد کو کچل دیا، واقعہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں…
