کوئٹہ میں آٹے کی قیمت 1220 روپے تک پہنچ چکی

ادارہ شماریات نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق آٹا کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا ہے۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ہفتے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1500…

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا بھر میں تمام ممالک کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردی۔ فہرست کے مطابق نیوزی لینڈ نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق نیوزی لینڈ کے پاسپورٹ پر…

ہوا سے پینے کا پانی ، آکسیجن اور توانائی حاصل کی جاسکتی ہے مودی کے بیان پر بھارتیوں نے سر پکڑ لیے ،…

نئی دہلی  :  بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم مودی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ڈنمارک کی ونڈ انرجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو ونڈ ٹربائن سے مختلف فائدہ اٹھانے کی تجاویز دیتے ہیں ۔ مودی کہتے ہیں…

برطانوی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس طرز پر روزانہ ٹی وی بریفنگ کیلئے میزبان مقرر کردی

لندن  :    کیمبرج یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ایلگرا سٹریٹن بی بی سی کے علاوہ روزنامہ گارجین اور آئی ٹی وی کیلئے کام کر چکی ہیں، وہ اپریل میں وزارت خزانہ کے شعبہ اطلاعات کی سربراہ مقرر ہوئیں۔

ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کو ‘سراہتے’ ہیں، چین

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی تیسری کمیٹی میں مباحثے کے دوران چین نے ہانگ کانگ کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونیِنگ نے کہا کہ ‘ہم انصاف کے حق میں بولنے پر پاکستان اور ان تمام ممالک…

روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

ماسکو:  آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ 27 ستمبر سے شروع ہونے والی جنگ میں 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماسکو میں ہونے والی ملاقات میں تینوں ممالک کے…

بھارت اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو بالاکوٹ میں بے نقاب ہوئیں:دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی سرکاری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو بالاکوٹ میں بے نقاب ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کے پاکستان دشمنی میں بیانات علاقائی امن کیلئے خطرہ…

ملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا، این ایل سی سی

کوآرڈینیٹر این ایل سی سی لیفٹننٹ جنرل معظم اعجاز کا کہنا ہے کہ ملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر لیفٹننٹ جنرل معظم اعجاز کا کہنا تھا کہ ٹڈی…