قطر میں ترک فوج کی موجودگی خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت:عرب امارات

قاہرہ :  عرب امارات نے کہاہے کہ ترک فوج کی قطر میں موجودگی پورے خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت ہے ،ترکی نے ریاستوں کی سالمیت،ان کے مفادات اور عوام کو اس اقدام کے ذریعے نظرانداز کیاہے ۔

چین نے لداخ میں 60ہزار فوجی لگادئیے ، مذاکرات بے سود :پومپیو

واشنگٹن :  وہ یکطرفہ طور پر سرحدی لائن کو بدلنے کی کوشش کررہاہے ،مذاکرات بے سود ہیں،اس محاذ پر لڑائی میں بھارت کو اپنے اتحادی امریکا کی ضرورت ہے ،انٹرویوکے دوران چین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں ایسا اتحاد تشکیل دیا…

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو  زندگی کے…

سلیکٹڈ حکومت کے دن ختم ہو چکے ، وکلا ہماراساتھ دیں ،بلاول بھٹو زرداری

بلاول نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن کے لیے گرفتاری کی دھمکی کوئی نئی نہیں ہے اور ہم جانتے ہیں کہ جب تک وکلا برادی ہمارے ساتھ کھڑی ہے اس وقت تک وہ میرے کارکن پر آنچ تک نہیں آنے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس وکلا تحریک کا آغاز اسی…

دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں خانہ جنگی کروانے کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ مریم اور نواز شریف نا اہل ہیں، نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں، میرے 50 سوالات کا…

وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کے خلاف ایکشن کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیر سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خور و نوش سستی کرنے کیلئے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے گی،…

حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے، طلال چوہدری

رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ووٹ سے نہیں بلکہ دھونس سے آئی ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا کہ ووٹ کی عزت کا حکومت کو نہیں پتہ کیوں کہ یہ ووٹ سے نہیں آئے، حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ…

چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس کا ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف کرلیا

چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس میں ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے اقرام جرم کر لیا اور اس کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کا ایک جوتا بھی…

مقبوضہ کشمیر میں امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا:شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا،مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا۔ وزیرخارجہ نے غیر وابستہ ممالک کی وزراءکانفرنس سے ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے درمیان کشیدگی اور…