نون لیگ بدلتے بیانیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے: شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ نون لیگ بدلتے بیانیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے، بیانیے کی مخالفت پر جلیل شرقپوری سے ناروا سلوک قابل افسوس ہے، یہ لوگ ‘ووٹ نہیں نوازشریف کو عزت دو’ چاہتے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے…

اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، اسدعمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ جمہوری ملک ہے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، لیکن جمہوریت کےنام پرقانون توڑنےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر…

کورونا کی دوسری لہر، سیاسی جماعتیں 3 ماہ کیلئے جلسے جلوس ملتوی کر دیں: فواد

اسلام آباد:   فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر سیاسی جماعتیں 3 ماہ کیلئے جلسے جلوس ملتوی کر دیں، میں سمجھتا ہوں سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہئے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی…

حکومت نے پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں

لاہور:   حکومت نے پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں، وزیراعلی عثمان بزدار نے چابیاں پولیس کے حوالے کیں اور فراہم کی جانے والی نئی گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو بریفنگ دی۔ اس…

نواز شریف لندن پہنچتے ہی تندرست ہوگئے، واپس آجانا چاہیئے:یاسمین راشد

لاہور:   ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن پہنچتے ہی تندرست ہوگئے، دل کا علاج کرانا تھا جو انہوں نے نہیں کرایا، سابق وزیراعظم کا ہسپتال میں داخل نہ ہونے کا مطلب ہے وہ ٹھیک ہیں، اس لئے نواز شریف کو واپس آجانا چاہیئے۔ وزیر صحت…

غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنیکا معاملہ، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں

لاہور:  غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے کے معاملے میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں کر دیا۔ عدالت نے نواز شریف کو 30 دن میں عدالت پیش ہونے کی وراننگ دے دی۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی خان نے اشتہاری…

کورونا مزید 6 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 18 ہزار 266 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 558 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 18 ہزار 266 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

نیول چیف کی جی ایچ کیو آمد، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی، پھولوں کی چادر چڑھائی

راولپنڈی:  نیول چیف امجد خان نیازی نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے ملاقات بھی کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق…

پاک فوج کا آرمینیا سے تنازع پر آذربائیجان کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ سے ملاقات میں ’نگورنو کاراباخ‘ کے تنازع پر آذربائیجان کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

کوئٹہ:کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:مئی میں کیسز کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوا،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:اکتوبر کے 9 دنوں میں بلوچستان حکومت نے ریکارڈ ٹیسٹ کئے،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ ایس او پیز پر خیال رکھا جائے،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:کورونا کی دوسری لہر…